PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (N) YOUTH ORGANIZATION
    PMLN YOUTH ORGANIZATION
    الحمدللہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا قصور کی عوام کو ایک اور تحفہ بالکل نئی تیس گرین بسیں اور سفر مکمل فری۔۔۔✌️الحمدللہ پوری دنیا پاکستان کا نام لے کر شکریہ ادا کررہی ھے۔ یہ کسی بھی ملک کی تاریخ کا اھم موڑ ھوتا ھے۔ پاکستان نے اپنی سفارتی کوششوں سے لاکھوں لوگوں کی جان بچائی۔ عالمی معیشت کو بچایا اور سب سے بڑی بات دنیا کو عالمی جنگ سے بچایا۔ اس موقع کو سیاسی بونوں کی آنکھ سے دیکھنے کی بجائے پاکستانی کی حیثیت سے دیکھیں۔عامر سندھو(مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ آرگنائزیشن)PAKISTAN 🇵🇰 THE SYMBOL OF PEACE FOR THE WORLD 🌐شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ www.youthpmln.com“دل کے مریضوں کا علاجوزير اعلیٰ پنجاب کا بہترین اقدام”CM Punjab News Corner!وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیالکوٹ میں بس اور کار کے افسوسناک تصادم کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہےپیٹھی آئی سمیت تمام انتشاریوں،فسادیوں کے لئے بری خبر! ایران🤝امریکہ مذاکرات پاکستان میں ہوں گے۔لاہور: وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ 2026 کی تقریبات کے آغاز پر لاہور میں قومی پرچم لہرا کر دن کی مناسبات کا باقاعدہ آغاز کیا۔وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز اسلامی جمہوریہ پاکستان رانا مبشر اقبال کیجانب سے یومِ پاکستان مبارک

    www.youthpmln.com

    Today Post

    CM Punjab News Corner!

    • By admin
    • March 24, 2026
    • 0
    • 42 views